مدرسہ ابتدائیہ وثانویہ اسکول

ابتدائیہ وثانویہ اسکول
مدرسہ ابتدائیہ (پرائمری اسکول)
۱۰شوال ۱۳۸۴ھ کوجامعہ دارالعلوم کراچی کے احاطہ میں مدرسہ ابتدائیہ (پرائمری اسکول) کا آغاز کیا گیا تھا، مدرسہ ابتدائیہ محکمۂ تعلیم کا منظور شدہ ہے اور اس کے سرٹیفکیٹ پورے پاکستان میں واجب القبول ہیں، بورڈ کی طرف سے اس کامتحان لیا جاتاہے اور معیارِ تعلیم کی بلندی کی وجہ سے امتیازی نتیجہ آتاہے، اس شعبہ میں بچوں کو عصری مضامین کے ساتھ معیاری دینی تعلیم سے بھی آراستہ کیا جاتاہے …